چوتھا پارہ - لن تنالوا
سورہ آل عمران میں جن مضامین کو خاص اہمیت کے ساتھ بیان کیا گیا ہے ان میں انفاق فی سبیل اللہ کا مضمون بھی ہے، چوتھے پارہ کے آغاز میں اس مضمون کی مناسبت سے ایک اہم ہدایت دی گئی ہے، وہ یہ کہ نیکی کا کمال درجہ اس وقت تک حاصل نہیں ہوسکتا جب تک کہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں اپنی پسندیدہ چیزوں کو نہ لگایا جائے، مطلوب تک پہنچنے کیلئے محبوب کی قربانی اور ایثار ضروری ہے۔ اس کے علاوہ جو اہم مضامین چوتھے پارہ میں بیان کےے گئے ہیں وہ درج ذیل ہیں:
۱۔ جب تحویل ِ قبلہ کا حکم نازل ہونے کے بعد حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیت المقدس کی بجائے کعبہ کو اپنا قبلہ ٹھہرالیا تو اس پر اہل ِ کتاب نے بڑا شوروغوغا کیا .......۔
مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment